اردو

urdu

ETV Bharat / state

کیمور:تھانہ میں چوری کی شکایت درج کرانے پہنچی متاثرہ کو پولیس نے بھگایا - کیمور ای ٹی وی بھارت خبر

کیمور کےجگریاں کی رہنے والی سنجواپنح بچوں کے ہمراہ کہیں گئی تھیں۔ گاوں والوں نے سنجو کو فون کر کے بتایا کہ اس کے مکان میں چوری ہوگئی ہے۔ جب وہ اپنے گھر پہنچی تو ساراسامان بکھرا پڑا تھا۔ بیٹی کی شادی کے لۓ رکھے زیور اورچالیس ہزارروپیہ بھی غاٸب تھے۔ سنجو جب اسکی شکایت کرنے چین پور تھانہ پہنچی تو پولیس نے اسے ڈانٹ کر بھگا دیا۔

پولیس نے بھگایا
پولیس نے بھگایا

By

Published : Sep 23, 2021, 10:36 AM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور کے چین پور پولیس نے گھر میں چوری کی شکایت درج کرانے پہنچی خاتون ڈانٹتے ہوئے تھانہ سے بھگا دیا۔ پولیس سے مایوس ہوکر سنجو میڈیا سے بات کرتے ہوئے انصاف کا مطالبہ کیا ہے -

پولیس نے بھگایا

کیمور کےجگریاں کی رہنے والی سنجواپنح بچوں کے ہمراہ کہیں گئی تھیں۔ گاوں والوں نے سنجو کو فون کر کے بتایا کہ اس کے مکان میں چوری ہوگئی ہے۔ جب وہ اپنے گھر پہنچی تو ساراسامان بکھرا پڑا تھا۔ بیٹی کی شادی کے لۓ رکھے زیور اورچالیس ہزارروپیہ بھی غاٸب تھے۔ سنجو جب اسکی شکایت کرنے چین پور تھانہ پہنچی تو پولیس نے اسے ڈانٹ کر بھگا دیا۔

متاثرہ خاتون کے بیٹے کا کہنا ہے کہ تھانہ میں موجود اہلکاروں نے پہلے شکایت سنی۔ اس کے بعد وہاں پر موجود اہلکاروں نے یہ کہہ کر بھگا دیا کے جاٶ کیا دن میں بھی چوری ہوتی ہے؟ اور تمہارے پاس ہی چالیس ہزار کی نقدی ہے۔

متاثرہ سنجو دیوی کا کہنا ہے کہ بیٹی کی شادی کے لئے گھر میں پیسے اور زیورات رکھے تھے۔ زیورات اور پیسےکی چوری ہو گٸ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details