ریاست بہار کے ضلع کیمور کے رامگڑھ علاقہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ایک مذہبی تہوار کے موقع پر اپنی والدہ کے ساتھ ندی نہانے گٸ ایک سولہ سالہ لڑکی کی ڈوب کرموت ہوگئی۔
اطلاع کے مطابق یہ واقعہ دھرماوتی ندی میں اسوقت پیش آیا جب ساتو ونتی کی ساکن امرتا کماری اپنی ماں کے ساتھ دھرماوتی ندی گٸ تھی۔