ریاست بہار کے ضلع کیمور میں دکشن گرامین بینک کے زونل چیئر مین ایس اے جاوید نے بینک کے افسران اور ملازمین کے ساتھ معاٸنہ میٹنگ کی۔ اس دوران چیئ رمین نے خامیوں پر جم کر ملازمین کی کلاس لگاتے ہوئے کارگردگی میں سدھار لانے کا حکم دیا۔
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چیئر مین نے کہا کہ 'میٹنگ کے دوران اٹل پنشن یوجنا، لون روزگار یوجنا، خودمختار یوجنا سمیت سبھی اسکیمز کا معاٸنہ کیا گیا۔'