اردو

urdu

ETV Bharat / state

دربھنگہ: ویژن انٹرنیشنل اسکول کی دوسری شاخ کا افتتاح - ویزن انٹرنیشنل اسکول

ریاست بہار کے دربھنگہ شہر میں واقع فیضل اللہ خان محلے میں یکم مارچ کو ویژن انٹرنیشنل اسکول کی دوسری شاخ کا افتتاح کیا گیا۔

ویزن انٹرنیشنل اسکول کی دوسری ساخ کا افتتاح
ویزن انٹرنیشنل اسکول کی دوسری ساخ کا افتتاح

By

Published : Mar 1, 2020, 6:55 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 2:07 AM IST

اس موقع پر ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے ویژن انٹرنیشنل اسکول کی پرنسپل طلعت جہاں نے کہا کہ 'اس اسکول میں غریب طبقے کے 30 فیصد بچوں کو مفت میں تعلیم دی جائے گی۔'

انہوں نے کہا کہ 'اس اسکول میں جسمانی ٹریننگ جیسے جوڈو ، کراٹے وغیرہ کی بھی تعلیم دی جائے گی۔ اس اسکول کی پہلی شاخ مفتی محلے میں واقع ہے جہاں درجہ اول تا درجہ ہشتم تک کی تعلیم دی جاتی ہے۔'

دوسری شاخ کے افتتاح کے موقع پر سیکڑوں کی تعداد میں مقامی خواتین اور مرد حضرات نے شرکت کی۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 2:07 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details