اردو

urdu

ETV Bharat / state

کدال سے بیوی کا قتل - کدال

بہار کے ضلع مدھوبنی میں کجھولی تھانہ علاقہ کے ہتھیاہی گاﺅں میں شوہر نے کدال سے سر پر وار کر کے اپنی اہلیہ کا قتل کر دیا۔

کدال سے بیوی کا قتل

By

Published : Jul 9, 2019, 11:08 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایاکہ گھریلو تنازعہ کی وجہ سے اسی گاﺅں کے راجیو شاہ نے اپنی اہلیہ گھورن دیوی (32) کے سر پر کدال سے وار کر دیا ۔ اس واقعہ میں خاتون کی موقع پر ہی موت ہوگئی ۔

پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مدھوبنی صدر ہسپتال بھیج دیا ہے ۔ پولیس نے قاتل شوہر کو گرفتار کرلیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details