دربھنگہ روزگار میلے میں گجرات کی ویلسن انڈیا لمیٹید کمپنی جو ٹیکسٹائل کے شعبے میں کام کرتی ہے اس کے ایچ آر افسر نے کہا کہ لگ بھگ 500 بے روزگار طلباء اور مزدوروں کو روزگار دینے کا کمپنی کا منصوبہ ہے۔
اس موقع پر موجود اسسٹنٹ امپلائمنٹ ڈائریکٹر آشش آنند نے کہا کہ اس روزگار میلے کے موقع پر کل 209 بے روزگار طلبا اور مزدوروں کو کمپنی نے روزگار دینے کے لیے منتخب کیا ہے، جسے ایک مہینے کے اندر آفر لیٹر فراہم کرایا جائے گا۔