گھوسی اسمبلی حلقہ سے 2017 کے اسمبلی انتخابات میں پانچویں بار کامیابی حاصل کرنے والے پھاگو چوہان اپنی سادگی کے لیے جانے جاتے ہیں۔
بہار: پھاگو چوہان ریاست کے نئے گورنر مقرر - پھاگو چوہان
اترپردیش کے ضلع مئو کے گھوسی حلقہ کے بی جے پی کے رکن اسمبلی پھاگو چوہان کو بہار کا نیا گورنر مقرر کیا گیا ہے۔
پھاگو چوہان
دو روز قبل اپنے اسمبلی حلقہ گھوسی کے دورہ پر آئے پھاگو چوہان نے بلا تفریق مذہب وملت کی ترقی کی بات کہی۔
واضح رہے کہ بہار کے سابق گورنر لال جی ٹنڈن کو ریاست مدھیہ پردیش کا نیا گورنر مقرر کیا گیا ہے۔