اردو

urdu

ETV Bharat / state

گیا: پارلیمانی انتخابات کے متعلق طلباء و طالبات کا نظریہ - روزگار

ضلع گیا میں پارلیمانی انتخابات کے لیے 11 اپریل کو ووٹنگ ہونی ہے، قابل ستائش بات یہ ہے کہ انتخابات کے تئیں طالبان علم کا نظریہ بالکل واضح ہے۔

پارلیمانی انتخابات کے متعلق طلباء و طالبات کا نظریہ

By

Published : Mar 28, 2019, 8:59 PM IST

ملک تیزی کے ساتھ پارلیمانی انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے جس کے لیے گیا کے طلباوطالبات بھی انتخابات میں شراکت داری کے لئے تیار ہیں۔

ان طالبان علم نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بے باکی سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

طلبہ وطالبات کی مانیں تو وہ انتخابات میں ذات برادری سے اوپر اٹھ کر ایسے امیدواروں کے لئے ووٹ کریں گے جو تعلیم و روزگار اور ترقی کی بات کرے۔

پارلیمانی انتخابات کے متعلق طلباء و طالبات کا نظریہ

ABOUT THE AUTHOR

...view details