اردو

urdu

ETV Bharat / state

گینگ ریپ میں شامل چاروں نامزد ملزم گرفتار - bihar

ریاست بہار کے کیمور ضلع کے موہنیاں شہر میں اجتماعی آبروریزی میں شامل چوتھا ملزم بھی گرفتار ہوگیا۔

گینگ ریپ میں شامل چاروں نامزد ملزم گرفتار
گینگ ریپ میں شامل چاروں نامزد ملزم گرفتار

By

Published : Nov 27, 2019, 3:17 PM IST


چوتھے ملزم کی گرفتاری پٹنہ سے ہوئی۔اس کی گرفتاری کی تصدیق کیمور ایس پی نے بھی کی۔

یہاں یہ بتا دیں کی موہنیاں کے چار نوجوانوں نے چلتی گاڑی می ایک نابالغ طلبہ کا گینگ ریپ کر اسکا ایم ایم ایس بنا کر واٸرل کر دیا تھا۔اسکے باد شہر میں شرپسندوں نے جم کر بوال کیا تھا۔

اجتماعی ابروریزی میں شامل ملزموں کی شناخت ارباز۔کلام۔پلو اور سکندر کے طور پر کی گئی تھی اور چاروں کو کیمور ایس پی دلنواز احمد کی مستعدی سے گرفتاری مکمل ہوسکی ہے۔

گینگ ریپ میں شامل چاروں نامزد ملزم گرفتار

ABOUT THE AUTHOR

...view details