اردو

urdu

ETV Bharat / state

کیمور: ضرورت مندوں کو راحتی اشیاء تقسیم - بہار نیوز

لاک ڈاؤن ختم ہونے کو ابھی تین دن باقی ہے، لیکن ضلع میں ضرورت مندوں کے بیچ راحتی اشیا تقسیم کیا جا رہا ہے۔

ضرورت مندوں کو راحتی اشیاء تقسیم
ضرورت مندوں کو راحتی اشیاء تقسیم

By

Published : Apr 10, 2020, 8:35 PM IST

ریاست بہار کے کیمور میں سماجی تنظیموں کے ذریعے لاک ڈاٶن کے دوران ضرورت مندوں کے بیچ راحتی اشیاء تقسیم کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔

چین پور بلاک کے چین پور میں بھی سماجی کارکنوں نے قریب ایک ہزار لوگوں کے بیچ میں راحتی اشیاٗ تقسیم کیا، جس میں دال، چاول، آلو شامل تھے۔

ضرورت مندوں کو راحتی اشیاء تقسیم

چین پور پیکس صدر متھیلیش کمار نے بتایا کہ مقامی کارکن پنٹو سنگھ، ویر بہادر سنگھ گڈو سنگھ، آنندکمار سنگھ کی کوشش سے قریب ایک ہزار لوگ کے بیچ فی شخص پانچ کیلو کے حساب سے اناج تقسیم کیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details