اردو

urdu

ETV Bharat / state

بہار: شراب پر پابندی کے بعد پہلی سزا

ریاست بہار میں مکمل طور پر شراب پر پابندی عائد کی گئی تھی اس کے بعد آج دربھنگہ سول کورٹ میں شراب کی برآمدگی معاملے میں پہلا تاریخی فیصلہ آیا ہے۔

بہار: شراب پر پابندی کے بعد پہلی سزا

By

Published : Oct 17, 2019, 8:23 PM IST


اس کیس میں ملزم چندن لال دیو کو 149 کارٹون شراب لانے کے جرم میں دربھنگہ سول کورٹ نے دس سال قید با مشقت اور ایک لاکھ کا جرمانہ عائد کیا-

بہار: شراب پر پابندی کے بعد پہلی سزا

اس مقدمے میں سرکار کی طرف سے سنوائی میں شامل سرکاری وکیل ہری رام شاہ نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ' 2 اکتوبر 2016 سے شراب پر پابندی عائد کی گئی تھی، جس کے بعد شراب برآمد گی معاملہ میں یہ پہلی سزا سنائی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details