کیمور: مٹی کی دیوار گرنے سے مالی نقصان - کیمور ہیڈ کوارٹر بھبھوا
بھبھوا میں اچانک مٹی کی دیوار گرگٸ۔ جس سے مکان میں رکھے ضروری اشیا کےعلاوہ باٸک دب گٸ، جس میں کافی مالی نقصان ہوا۔
کیمور : مٹی کی دیوار گرنے سے مالی نقصان
کہا جا رہا ہے کہ فیکو پرجاپتی کی مٹی کی دیوار خستہ حالت میں تھی۔ کئی بار پڑوسی دیوار کو گرانے کا مطالبہ کرتے تھے لیکن اسے گرایا نہیں گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: نتیش کمار نے سیلاب متاثرہ علاقوں کا فضائی سروے کیا
آج خود یہ دیوار اپنی کمزور پوزیشن کی وجہ سے گر گئی۔ جس کی وجہ سے پڑوسیوں کی بائک، سائیکل سمیت متعدد چیزیں مٹی میں دب گئیں۔