اردو

urdu

By

Published : Jan 21, 2020, 9:53 AM IST

Updated : Feb 17, 2020, 8:14 PM IST

ETV Bharat / state

کھانا بنانے کے دوران لڑکی جھلسی

ایک پھوس کی جھونپڑی میں کھانا بنانے کے دوران ایک لڑکی جھلس گٸ۔ جس کا علاج کدرا کے نیجی نرسنگ ہوم میں کرایا جا رہا ہے۔ جو اب خطرے سے باہر بتاٸی گٸ ہے۔

female-scorching-with-fire-during-cooking-in-kaimur-bihar
کھانا بنانے کے دوران نابالغ لڑکی حادثے کا شکار

ریاست بہار کے کیمور ضلع میں بارہ برس کی ایک بچی کھانا بنانے کےدوران حادثے کا شکار ہوگئی ہے۔ یہ حادثہ کدرا بلاک کے مکرم کا ہے۔ بارہ سالہ لڑکی اپنے رشتہ دار کے گھر آٸی تھی۔
ایک پھوس کی جھونپڑی میں کھانا بنانے کے دوران ایک لڑکی جھلس گٸ۔ جس کا علاج کدرا کے نیجی نرسنگ ہوم میں کرایا جا رہا ہے۔ جو اب خطرے سے باہر بتاٸی گٸ ہے۔
موصولہ اطلاع کے مطابق کدرا تھانہ حلقہ کے مکرم میں گیا، ضلع کے کھیرا گاٶں باشندہ راکیش بند کی بارہ سالہ لڑکی اپنے رشتہ دار کےیہاں آٸی تھی۔ جب اس نے پھونس کی بنی جھونپڑی میں کھانا بنانے لگی تو آگ لگ گئی، جس میں وہ شدید طور پر جھلس گٸ۔

متاثرہ لڑکی کانام سریتا کماری عمر بارہ سال بتاٸ گٸ۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Feb 17, 2020, 8:14 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details