اردو

urdu

ETV Bharat / state

گیا: چناوی پاٹھ شالا کا افتتاح

بھارتی ریاست بہار میں گیا کے گاندھی میدان میں ووٹرز کو انتخابات کے متعلق جانکاری فراہم کرنے کے لئے چناؤ پاٹھ شالا قائم کی گئی۔

By

Published : Mar 15, 2019, 11:24 PM IST

چناوی پاٹھ شالا

عام انتخابات کے پیش نظر ووٹرز کو بیدار کرنے کے لئے گیا انتظامیہ مسلسل ریلی اور پروگرام کا انعقاد کر رہی ہے۔

چناوی پاٹھ شالا کا افتتاح

اسی سلسلے میں بہار کے الیکشن کمیشنر گیا پہنچے اور انہوں نے پاٹھ شالا کا افتتاح کیا۔

پروگرام میں الیکشن کمیشنر اجئے نائک نے پہلی بار ووٹ دینے کا حق حاصل کرنے والے ووٹرز کو کارڈ فراہم کیا۔ ساتھ ہی انہوں نے امید ظاہر کی کہ انتخابات میں ووٹرز بڑے پیمانے پرحصہ لیں گے اور اپنے حق کا استعمال کریں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details