علی الصبح گیا کالج میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ابھیشیک سنگھ اپنی اہلیہ کے ساتھ ووٹ ڈالنے پہنچے۔
اس کے بعد ایس ایس پی راجیو مشرا نے بھی پولنگ بوتھ پہنچ کر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

اس دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے ابھیشیک سنگھ نے کہا کہ ان کی کوشش ہے کہ تمام ووٹرز بوتھ تک پہنچے۔
دوسری جانب ایس ایس پی راجیو مشرا نے حفاظتی انتظامات کے تئیں اطمینان کا اظہار کیا۔