اردو

urdu

ETV Bharat / state

تالاب سے لڑکے کی لاش برآمد - بہار خبریں

لاش کی شناخت مودہ گاؤں کے بپلی کمار (15) کے طور پر کی گئی ہے۔

لڑکے کی لاش برآمد

By

Published : Oct 18, 2019, 1:14 PM IST


بہار میں ضلع ویشالی کے پاتے پور تھانہ علاقے میں مودہ گاؤں کے نزدیک پولیس نے آج تالاب سے ایک لڑکے کی لاش برآمد کی۔

پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ مقامی لوگوں سے موصولہ اطلاع کی بنیاد پر تالاب سے ایک لڑکے کی لاش برآمد کی گئی۔

لاش کی شناخت مودہ گاؤں کے بپلی کمار (15) کے طور پر کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق لاش پورسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی گئی ہے۔ معاملے کی چھان بین کی جارہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details