اردو

urdu

ETV Bharat / state

سی پی ایم کا احتجاج - گنیش مانو

بہار کے ضلع مدھے پورہ میں گزشتہ روز یوم انقلاب کے موقع پر سی پی ایم رہنما گنیش مانو نے اپنے کارکنان کے ساتھ صدر بلاک میں یک روزہ احتجاج کیا۔

سی پی ایم کا احتجاج

By

Published : Aug 10, 2019, 11:20 AM IST

مدھے پورہ میں گزشتہ روز یوم انقلاب کے موقع پر سی پی ایم کی ریاستی کمیٹی کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔

سی پی ایم کا احتجاج

اس موقع پر گنیش مانو نے کہا کہ آج ریاستی و مرکزی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہوچکی ہے، مہنگائی، بدعنوانی، جنسی زیادتی کے معاملات میں عروج پر ہیں، حکومت فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے میں مصروف ہے اور بے روزگاروں کی فوج جمع ہو رہی ہے۔

انھوں نے اس موقع پر ریاست کو متعدد سہولیات کو فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔

ایس ایف آئی کے رہنما راجدیپ کمار نے کہا کہ جب تک طلباء کو مکمل تعلیم اور روزگار نہیں ملتا تب تک ہماری تحریک جاری رہے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details