اردو

urdu

ETV Bharat / state

'شراب کا استعمال تباہی کا باعث' - ضائع

ریاست بہار کے دربھنگہ ضلع کے منی گاچھی تھانہ پولیس نے پچھلے کئی مہینوں میں تقریبا 1 ہزار 590 لیٹر غیر قانونی شراب ضبط کی ہیں۔

دربھنگہ:جے سی بی سے گڑھا کھود کر شرابوں کو بہادیا گیا

By

Published : Aug 11, 2019, 10:19 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 4:58 PM IST

شراب میں ملکی و غیر ملکی تمام طرح کی شراب تھی، سرکل آفیسر منی گاچھی رویندر چوپال نے دیگر عوام کی موجودگی میں گڑھا کھود کر جے سی بی سے ساری شراب کو ضائع کروایا۔

دربھنگہ:جے سی بی سے گڑھا کھود کر شرابوں کو بہادیا گیا

اس موقع پر سرکل آفیسر منی گاچھی رویندر چوپال نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انچارج آفیسر دربھنگہ محکمہ قانون کے حکم نامہ ملنے کے بعد یہاں شراب ضائع کروایا جا رہا ہے۔

منی گاچھی تھانہ کے تحت 12 معاملے میں ضبط کی گئی تقریبا 1 ہزار 590 لیٹر شراب کو ضائع کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ضبط کردہ شراب کی مقدار زیادہ تھی اسی لئے جے سی بی مشین سے ضائع کروایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شراب کا استعمال باعث ہوتا ہے‘۔

Last Updated : Sep 26, 2019, 4:58 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details