گیا کے بودھ گیا میں مہا بودھی سوسائٹی آف انڈیا کی جانب سے کینڈل مارچ کا اہتمام کیا گیا، اس مارچ کا اہتمام سری لنکا بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والے افراد کو خراج عقیدت پیش کرنا تھا۔
سری لنکا بم دھماکوں میں ہلاک شدہ افراد کو خراج - different religion of people
سری لنکا میں سلسلہ وار بم دھماکوں میں 300 افراد ہلاک اور 500 سے زائد زخمی ہوئے۔
سری لنکا بم دھماکوں میں ہلاک شدہ افراد کو خراج
اس مارچ میں بودھ مذہب کے علاوہ دوسرے مذاہب کے لوگوں نے بھی شرکت کی۔ مارچ میں سینکڑوں اسکولی بچوں بچے بھی شامل تھے۔
جنرل سیکریٹری، مہا بودھی سوسائٹی
اس موقع پر مہا بودھی سوسائٹی کے جنرل سیکریٹری شولی بھنتے نے بم دھماکے کی مذمت کی۔
دوسری جانب انٹر فیتھ فورم کے سکریٹری عظمت حسین خان نے بھی کہا کہ آگر ہم میں طاقت ہو تو ایسے عمل کرنے والوں کو ہمیں بزور روکنا چاہیے۔