اردو

urdu

ETV Bharat / state

کورونا کوشکست دینے کا منفرد طریقہ - بہار کے دربھنگہ

پورے ملک میں کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے جس میں خاص طور پر سوشل ڈسٹنس کے طریقے پر بھی عمل کرنا ضروری ہے۔

اگر کورونا جیسی وباء کو دینی ہے شکست تو اس گاؤں  والوں کی طرح اپنائیں طریقہ
اگر کورونا جیسی وباء کو دینی ہے شکست تو اس گاؤں والوں کی طرح اپنائیں طریقہ

By

Published : Apr 5, 2020, 12:19 PM IST

اس کے پیش نظرلاک ڈاؤن اور سوشل ڈسٹینس پر عمل بہار کے دربھنگہ کے گاؤں میں بھی دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اس کی مثال دربھنگہ ضلع کے پنڈاروچ پنچایت میں گزشتہ روز دیکھنے کو ملا۔

اگر کورونا جیسی وباء کو دینی ہے شکست تو اس گاؤں والوں کی طرح اپنائیں طریقہ

اس گاؤں میں برسوں سے ہاٹ لگتا رہا ہے۔ وہیں اس بار اس گاؤں کی ہاٹ میں سب سے بڑی چیز جو دیکھنے کو ملی وہ یہ رہی کہ مقامی لوگوں نے مقامی انتظامیہ کی مدد سے سوشل ڈسٹینس بناتے ہوئے اور سینیٹائزر کا استعمال کرکے ضروری سامان کی خریداری کررہے ہیں۔

اگر کورونا جیسی وباء کو دینی ہے شکست تو اس گاؤں والوں کی طرح اپنائیں طریقہ

اس موقع پر مقامی باشندے نے بتایا کہ لاک ڈاؤن میں یہاں کے لوگ ضرورت کا سامان خریدنے اس ہاٹ پر آتے ہیں۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details