اردو

urdu

ETV Bharat / state

بہار: کشتی غرقاب، 5 افراد لاپتہ - 5 disappeared

ریاست بہار کے لکھی سرائے علاقے میں آج صبح چانیا گھاٹ پر مسافروں سے بھری ایک کشتی پلٹ گئی، جس میں 5 افراد کے لاپتہ بتایا جاتا ہے۔

ندی میں ناؤ پلٹی

By

Published : Jul 10, 2019, 10:27 AM IST

کشی میں تقریباً 50 افراد سوار تھے ،کشتی پلٹنے کے بعد کئی لوگوں کو بے ہوشی کی حالت میں ندی سے باہر نکالا گیا جنھیں علاج کے لیے نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ندی میں ناؤ پلٹی

جائے حادثہ پر پولیس کے اعلی افسران پہنچ چکے ہیں اور غوطہ خوروں کی مدد سے لاپتہ افراد کو ڈھونڈنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

ندی میں اب تک 5 افراد لاپتہ ہیں۔

:

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details