اردو

urdu

ETV Bharat / state

دربھنگہ پارلیمانی حلقے سے گوپال ٹھاکر کامیاب - دو لاکھ 70 ہزار ووٹوں

دربھنگہ سے بی جے پی کے امیدوار گوپال ٹھاکر نے آر جے ڈی کے سینیئر رہنما عبدالباری صدیقی کو دو لاکھ 70 ہزار ووٹوں سے شکست دی۔

دربھنگہ پارلیمانی حلقے سے گوپال ٹھاکر کامیاب

By

Published : May 23, 2019, 4:32 PM IST

گوپال ٹھاکر پہلی مرتبہ انتخابات میں امیدواری کی اور آر جے ڈی کے سینیئر رہنما عبدالباری صدیقی کو بڑی اکثریت سے شکست دی۔ دو لاکھ سے زائد ووٹوں سے جیت کر دربھنگہ کی سیاست میں ایک بڑی جیت کی تاریخ رقم کی ہے۔

دربھنگہ پارلیمانی حلقے سے گوپال ٹھاکر کامیاب

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے گوپال ٹھاکر نے کہا کہ میری کامیابی نریندر مودی، رام ولاس پاسوان اور نتیش کمار کی کامیابی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں ہر طبقے کے لوگوں کو ساتھ لے کر چلوں گا، دربھنگہ ایک پچھڑا علاقے میں شمار ہوتاہے۔اس کی بدحالی دور کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details