اردو

urdu

ETV Bharat / state

گیا: تقریری مقابلے کا انعقاد - voting awareness

ریاست بہار کے ضلع گیا میں 'مضبوط جمہوریت کے لیے سب شراکت داری ضروری' کے عنوان سے گیا کے ٹیچر ٹریننگ اسکول میں ایک تقریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔

مضبوط جمہوریت کے لیے سب شراکت داری ضروری

By

Published : Mar 16, 2019, 11:58 PM IST

اس مقابلے میں طلبہ و طالبات نے مضبوط جمہوریت کے لیے سب شراکت داری ضروری کے عنوان پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

مضبوط جمہوریت کے لیے سب شراکت داری ضروری

پروگرام کا انعقاد گیا کے ڈسٹرک مجسٹرٹ ابھیشیک سنگھ کی صدارت میں کیا گیا۔ اس موقع پر ابھیشیک سنگھ نے ووٹنگ کی اہمیت کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

اس موقع پر ضلع ایجوکیشن افسر مصطفٰی حسین منصوری نے بھی طالب علموں سے خطاب کیا۔

اس تقریری مقابلے میں درجنوں طلبہ و طالبات نے شرکت کی اور ووٹنگ کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا۔اس مقابلے کے انعقاد کا مقصد نوجوانوں میں ووٹنگ کے تئیں بیداری پیدا کرنا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details