مقامی انتظامیہ نے بتایا کہ دس بچوں کا ایک گروپ تلاب میں نہانے کے لیے گیا تھا، نہانے کے دوران سات بجے تالاب میں ڈوب گئے اور واپس تالاب کی سطح پر نہیں لوٹ سکے اور ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔
سات بچے ڈوبنے سے ہلاک - گاؤں میں ماتم
ریاست بہار کے چھپرہ کے ڈوئیلا گاؤں میں سات بچے تالاب میں ڈوب جانے کی وجہ ہلاک ہوگئے،جس سے علاقے میں ماتم ہے۔
ساتھ بچے تالاب میں ڈوبنے سے ہلاک
باقی کے تین بچوں کو مقامی لوگوں کی کوششوں سے بچا لیا گیا ہے۔