اردو

urdu

ETV Bharat / state

بہار: دو اضلاع میں دفعہ 144 نافذ - section 144

جان لیوا کورونا وائرس کے سبب ریاست بہار کے دو اضلاع بکسر اور شیوہر میں دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا ہے۔

جان لیوا کورونا وائرس
جان لیوا کورونا وائرس

By

Published : Mar 14, 2020, 4:26 PM IST

Updated : Mar 14, 2020, 5:22 PM IST

گذشتہ روز بہار حکومت نے احکامات جاری کئے تھے کہ فوری طور پر تمام تعلیمی ادارے کوچنگ سینٹر اور سنیما ہال 31 مارچ تک بند رکھے جائیں جبک آج بکسر اور شیوہر ان دو اضلاع میں کورونا وائرس کی وجہ سے حفظ ماتقدم کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا ہے۔

امن سمیر، ضلع کلکٹر، بکسر، ویڈیو

واضح رہے کہ اس مہلک وائرس کی وجہ سے پوری دنیا میں ہاہا کار مچی ہوئی ہے جبکہ ہزاروں اموات بھی ہوچکی ہیں۔

Last Updated : Mar 14, 2020, 5:22 PM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details