ضلع گیا کے دس اسمبلی حلقوں کے لیے ووٹوں کی گنتی ہورہی ہے، ووٹوں کی گنتی کے لیے گیا کے تین مقامات پر ووٹنگ مراکز بنائے گئے۔
تینوں کاونٹنگ مراکز پر سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں ۔
ضلع گیا کے دس اسمبلی حلقوں کے لیے ووٹوں کی گنتی ہورہی ہے، ووٹوں کی گنتی کے لیے گیا کے تین مقامات پر ووٹنگ مراکز بنائے گئے۔
تینوں کاونٹنگ مراکز پر سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں ۔
ایڈیشنل ایس پی رینک کے افسر داخلہ دروازے پر ہی تعینات ہیں تاکہ سختی کے ساتھ جانچ کی جاسکے۔
نمائندہ ای ٹی وی بھارت نے گیا کے انوگرہ میموریل کالج کا جائزہ لیا، جہاں تمام طرح کے انتظامات بہتر کیے گئے ہیں۔
پہلے بیلٹ پیپرز کے ووٹوں کی گنتی ہورہی ہے۔ اس کے بعد ای وی ایم مشین کے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگی۔