بہار کے دربھنگہ میں محکمہ کے زیر انتظام انڈیا پوسٹ ادائیگی بینک کے اے ای پی ایس کے تحت 10000 روپیہ تک کی واپسی کسی بھی بینک کا اکاؤنٹ ہو آسانی سے نکالے جاسکتے ہیں
دربھنگہ میں موبائل پوسٹ آدھار اے ٹی ایم وین دے صارفین کی بایو میٹرک شناخت کی ضرورت ہے، پوسٹل سپرنٹنڈنٹ کی درخواست پر ضلع کلکٹر دربھنگہ تیاگ راجن ایس ایم نے پورے دربھنگہ ضلع کے لیے یہ موبائل پوسٹ آدھار اے ٹی ایم کا افتتاح کیا تھا ،جو پورے ضلع میں گھوم گھوم کر لوگوں کو سہولیات فراہم کرا رہا ہے.
اس موبائل اے ٹی ایم کے ذریعے پوسٹ آفس کی تمام خدمات جیسے اسپیڈ پوسٹ، رجسٹرڈ لیٹر اور ضروری پارسل، پوسٹ آفس بچت اکاؤنٹ سے واپسی ،آئی پی پی بی اکاؤنٹ سے واپسی یا کسی بھی بینک اکاؤنٹ کے ذریعے صارفین اپنے گھر پر فائدہ اٹھا سکتے ہیں.
اس میں دو ملازم پورے ضلع میں اس موبائل اے ٹی ایم وین کے ساتھ چکر لگا رہے ہیں، اور عوام کو خدمات مہیا کرا رہے ہیں، کلکٹر دربھنگہ نے محکمہ ڈاک کے اس اقدام کو سراہا ہے۔
دربھنگہ میں موبائل پوسٹ آدھار اے ٹی ایم وین دے وہیں یہ بھی کہا کہ کل 373 پوسٹ آفس برانچ ہیں اس ضلع میں لوگوں کے صرف آدھار بھی لنک ہیں اکاؤنٹ سے تو اس سے روپیہ نکال سکتے ہیں۔
اس مہم سے اپنے گھر پر ہی رہکر سوشل دوری بناتے ہوئے فائدہ لیں- وہیں عام شہری بھی اس اقدام کی تعریف کی ہے،اس موبائل اے ٹی ایم کے ساتھ رہنے والے ملازم ابھیسیک کمار جھا نے کہا کہ اس سروس کا رسپونس اچھا مل رہا ہے، لوگوں کو بینک کا چکر لگانے کی ضرورت نہیں ہے۔
یہی ہے کہ ہمارے وین کے پاس کبھی کبھی بھیڑ زیادہ ہو جاتی ہے جسے ہمارے ساتھ چل رہے پولس اہلکار سنبھالنے کا کام کرتے ہیں، کہا جاتا ہے کہ محکمہ ڈاک کے اس اقدام سے بینکوں میں بھیڑ میں کمی آ رہی ہے، اور معاشرتی دوری بھی ممکن ہو رہی ہے،