اردو

urdu

ETV Bharat / state

دربھنگہ کانگریس یوتھ کارکنوں کا وزیر داخلہ امیت شاہ کے خلاف دھرنا - یوتھ کارکنوں

دربھنگہ کے کانگریس یوتھ کارکنوں نے پارٹی کے ضلع دفتر میں مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے خلاف ایک روزہ دھرنا دیا،

دربھنگہ کانگریس یوتھ کارکنوں کا وزیر داخلہ امیت شاہ کے خلاف دھرنا
دربھنگہ کانگریس یوتھ کارکنوں کا وزیر داخلہ امیت شاہ کے خلاف دھرنا

By

Published : Jun 11, 2020, 9:18 PM IST

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں راہل کمار کی قیادت یوتھ کانگریس کے حامیوں نے وزیرداخلہ امت شاہ کے خلاف احتجاج کیا ۔ یوتھ صدر راہل کمار نے ای ٹی وی بھارت اردو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ (بہار اعزاز پیٹی) لگاکر بہار یوتھ کانگریس کارکنان بہار یوں کے اعزاز کی آواز بلند کریں گے۔

دربھنگہ کانگریس یوتھ کارکنوں کا وزیر داخلہ امیت شاہ کے خلاف دھرنا

وزیر داخلہ امیت شاہ نے اپنی ورچوئل ریلی میں مخالف پارٹی کے لیڈروں پر مزدوروں کو لیکر گھریالی آنسو-بہانے کی بات کہکر مزدوروں کو بے عزت کیا ہے۔

وہیں بہار میں ایل ای ڈی بلب گھوٹالہ کیا گیا ہے جس کی جانچ ہونی چاہیے، وہیں ہمارے کانگریس پارٹی کے کارکنوں نے وزیر داخلہ امیت شاہ کو پوسٹ کارڈ کے ذریعے پیغام بھیج کر معافی مانگنے کی بات کی اس کی شروعات دس جون سے کر دی گئی ہے سداکت آسرم سے ۔

بہار میں بھی وزیر صحت بی جے پی کے پاس ہے اور اس کرونا وباء کے وقت بی جے پی کی پول کھل چکی ہے اس سے بچنے کے لئے امیت شاہ بربولا پن دکھا رہے ہیں۔

اس وبا کے وقت انتخابات کی تیاری کے لئے ورچوئل ریلی کر رہے ہیں،، انہیں مزدوروں سے معافی مانگنی چاہیے وزیر داخلہ جب تک معافی نہیں مانگیں گے ان کے گھر کو پوسٹ کارڈ سے بھر دیا جائے گا -

ABOUT THE AUTHOR

...view details