بہار کے قانون ساز کونسل اور اسمبلی کے مانسون اجلاس میں اپوزیشن جماعت کے اراکین مایوس نظر آئے۔ انہوں نے حکمراں جماعت سے تشفی بخش سوالوں کے جواب نہ ملنے اور نظر انداز کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
مانسون اجلاس سے اپوزیشن جماعت مایوس - اپوزیشن
ریاست بہار میں مانسون اجلاس سے اپوزیشن کے اراکین کو اپنے سوالوں کے جواب نہ ملنے سے مایوسی ہوئی۔
مانسون اجلاس میں اپوزیشن جماعت مایوس
وہیں بہار حکومت کے قانون ساز کونسل کے کارگزار چیئرمین اور حکمران جماعت کے اراکین نے مانسون اجلاس کو تاریخی قرار دیا۔
جبکہ کہ کانگریس کے رکن پریم چندر مشرا نے کہا ہےکہ حکومت پوری طرح سے تیار نہیں تھی اور محکموں کے وزراء اپنے افسران پرمنحصر تھے۔اس لیے اپوزیشن کی نظر میں یہ اجلاس مایوس کن رہا ہے۔ اور حکومت نے سولوں کا جواب تشفی بخش جواب نہیں دیا ہر جواب میں صرف یہی کہا حکومت غور کرےگی اور اس پر سوچا جائگا۔