علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے، سرچ آپریش میں اب تک تین نکسلیوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
سکیورٹی اہلکار اور نکسلیوں کے درمیان تصادم، تین نکسلی ہلاک - نکسل
ریاست بہار کے ضلع اورنگ آباد میں کے نکسل متاثرہ دیو تھانہ علاقے میں سکیوریٹی اہلکاروں اور نکسلیوں کے درمیان تصادم، دیکھیے ای ٹی بھارت کی گراؤنڈ رپورٹ۔
ای ٹی بھارت کی گراؤنڈ رپورٹ
اس آپریشن میں سی آر پی ایف اور پٹنہ ایس ٹی ویف کی ٹیمیں شامل ہیں، ہلاک ہونے والے نکسلیوں کے پاس سے ایک اے کے 47، تین رائفل، ایک دیسی ساخت کی بندوق کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی پولیس اور نکسلیوں کے مابین ہونے والے تصام میں 4 نکسلی ہلاک ہوئے تھے۔