انہوں نے کہا کہ آر جے ڈی کے ساتھ تیس برسوں تک ان کا اچھا رشتہ رہا لیکن اب وہ سیاست میں نیا راستہ اختیار کرنے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ مسلسل وزیر اعلی نتیش کمار کے رابطے میں ہیں۔ اب 28 جولائی کو وزیر اعلی نتیس کمار کی موجودگی میں وہ جے ڈی یو میں شمولیت اختیار کریں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ وہ اپنے حامیوں کے ساتھ جلوس کے ساتھ پٹنہ پہونچیں گے جہاں کئی اور چہرے جے ڈی یو میں شامل ہو سکتے ہیں۔