اردو

urdu

ETV Bharat / state

قرنطینہ مرکز میں سانپ کانٹنے سے بچے کی موت - کووڈ 19

ریاست بہار کے ضلع گیا کے قرنطینہ مرکز میں ایک بچے کی سانپ کاٹنے سے موت ہوجانے پر افرا تفری پیدا ہوگئی ہے۔

قرنطینہ مرکز میں سانپ کانٹنے سے بچے کی موت
قرنطینہ مرکز میں سانپ کانٹنے سے بچے کی موت

By

Published : May 21, 2020, 11:08 PM IST

اس سلسلے ضلع مجسٹریٹ ابھیشیک سنگھ نے کہا کہ بچے کو فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا ہے۔

تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ تفتیشی رپورٹ کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

جبکہ مقامی افراد نے قرنطینہ مرکز پر بے احتیاطی کا الزام لگایا ہے، اس وجہ سے اہل خانہ اور مقامی افراد میں غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔

پولیس کی جانب سے کارروائی شروع کردیئی گئی ہے۔

پوسٹ مارٹم کی رپورٹ آنے کے بعد ہی موت کی اصل وجہ کا پتہ چل پائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details