مدھوبنی کے کوریاہی گاؤں میں واقع ایک دھان کے کھیت میں آسمان سے 15 کلو گرام کا پتھر گرا ہے جس سے مقناطیس بھی چپک جاتا ہے۔
لوگوں کے مطابق پتھر گرنے کی آواز پانچ کلومیٹر تک سنائی دی۔ پتھر کے گرنے سے پانچ فٹ کا گڑھا بھی بن گیا ہے۔

پتھر کو زمین پر رگڑنے یا ٹکرانے سے لوہے جیسی آواز نکلتی ہے۔
مقناطیسی خاصیت رکھنے والے اس پتھر میں لوہے کی چیز کو ٹکرانے سے ٹن ٹن کی آواز آتی ہے۔
اطلاع ملتے ہی لوکاہی پولیس اسٹیشن کے سی او اور اعلی افسر رام کمار یادو حادثے کی چگہ پر پہنچے۔
پولیس نے اس پتھر کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔