اطلاعات کے مطابق ہرد شیوہ گاؤں میں ایک نوجوان محمد اکبر ولد علام محمد شیخ کی لاش اس کے ہی گھر سے آج صبح سویرے برآمد کی گئی۔
سوپور میں نوجوان کی لاش برآمد - متوفی پیشے سے ڈرائیور تھا
متوفی پیشے سے ڈرائیور تھا، معاملے کی حساسیت کو دیکھتے ہوئے سوپور پولیس کی ٹیم جائے واردات پر پہنچی اور کیس درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے ۔
سوپور میں نوجوان کی لاش برآمد
اطلاعات کے مطابق یہ نوجوان پیشے سے ڈرایور تھا، تاہم اس سلسلے میں سوپور پولیس کی ٹیم جائے واردات پر پہنچی اور کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی۔