شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں آج جموں کشمیر پولیس نے عسکریت پسندوں کے تین معاون کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے، اور ان کے قبضے سے ایک گرنیڈ اور گولیوں کے چوبیس رونڈ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
بارہمولہ: تین عسکریت پسندوں کے معاونین کو گرفتار کرنے کا دعویٰ - گرنیڈ اور چوبیس گولیوں کے رونڈ برآمد
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں پولیس نے تین عسکریت پسندوں کے معاونین کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس نے ان کے قبضے سے ایک گرینیڈ اور چوبیس گولیوں کے رونڈ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
بارہمولہ: تین عسکریت پسندوں کے معاونین کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
ذرائع کے مطابق ان کی پہچان اصغر مجید لون، آصف گناہی، فیصان رسول کے طور پر ہوئی ہے اور ان کے خلاف کیس درج کر مزید تحقیقات کی گئی ہے۔