اردو

urdu

ETV Bharat / state

سوپور میں پولیس چوکی پر گریئنڈ حملہ - سوپور میں گریئنڈ حملہ

جموں و کشمیر کے سوپور میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے پولیس چوکی پر گریئنڈ پھینکا، تاہم کسی طرح کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

سوپور میں پولیس چوکی پر گریئنڈ حملہ
سوپور میں پولیس چوکی پر گریئنڈ حملہ

By

Published : Aug 31, 2020, 7:28 PM IST

تفصیلات کے مطابق سوپور کے بس اسٹینڈ کے نزدیک واقع پولیس چوکی پر مشتبہ عسکریت پسندوں نے گریئنڈ پھینکا، جس کے بعد چند گولیاں بھی چلائی۔

ذرائع نے بتایا گریئنڈ حملے میں کسی طرح کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

سوپور میں پولیس چوکی پر گریئنڈ حملہ

گرینڈ حملے کے فوراً بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاشی کاروائی شروع کی۔

اس سے قبل بارہمولہ میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے فوجی قافلے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی۔ مشتبہ عسکریت پسندوں نے فوجی قافلے پر گریئنڈ پھنکا جس کے نتیجے میں 7 عام شہری زخمی ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: فوج کی گاڑی پر گرینیڈ حملہ، سات زخمی

ABOUT THE AUTHOR

...view details