شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سب ضلع سوپور کے ہسپتال میں کووڈ ویکسین کی ماک ڈرل کی گئی۔ اس دوران بی ایم او سوپور آصف کھانڑے کے ساتھ اے ڈی سی پرویز سجاد و دیگر افراد بھی شامل رہے۔
سوپور:ہسپتال میں کووڈویکسین کی ماک ڈرل - شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ
بارہمولہ کے سب ضلع سوپور کے ہسپتال میں کووڈ ویکسین کی ماک ڈرل کی گئی۔
سوپور:ہسپتال میں کووڈویکسین کی ماک ڈرل
اس موقع پر بی ایم سوپور نے نامہ نگاروں سے بتایا کہ' سوپور میں ہم نے ایک ویکسنیشن سینٹر بنایا ہے اور سوپور بلاک میں ہم نے سات ویکسینش سنٹرز بنائے ہیں۔
مزید پڑھیں:کاروان امن بس سروس تیسرے ہفتے بھی معطل
انہوں نے بتایا کہ' ایک ویکسنیشن سینٹر میں 100 کے قریب ویکسین لگیں گے اور ہم سب اس کے لئے پورے طورپر تیار ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ'جنہیں بھی ویکسینیشن لگانی ہوگی انہیں چوبیس گھنٹے قبل بذریعہ موبائل اطلاع کی جائے گی'۔