اردو

urdu

ETV Bharat / state

بارہمولہ: فوجی جوان نے خود کو گولی ماری

پولیس اہلکار نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ تحقیقات کے لئے متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

http://10.10.50.80:6060//finalout3/odisha-nle/thumbnail/02-May-2021/11615217_197_11615217_1619952836796.png
خود کو گولی ماری

By

Published : May 2, 2021, 4:30 PM IST

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اتوار کی دوپہر شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ایک فوجی جوان نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔

ذرا‏‏ئع نے بتایا کہ شیری کے علاقے کھچاربتری کمپنی ویروان میں 59 میڈیم رجمنٹ میں تعینات پروین کمار نے اپنی سروس رائفل کے ذریعہ اپنے سر پر گولی ماری جس کے بعد ان کی موت ہو گئی۔

ذرائع نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ فوجی موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: بارہمولہ: محکمہ جنگلات کی جانب سے شجرکاری

پولیس اہلکار نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ تحقیقات کے لئے متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details