تفصیلات کے مطابق ضلع کے رفیع آباد کے پانز لا گوں کے قریب آج ایک سڑک حادثہ پیش آیا جب پولیس کے ایس ایچ او کی گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی جس کے نتیجے میں پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او سمیت تین پولیس اہلکار شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں۔
بارہمولہ: سڑک حادثے میں 3 پولیس اہلکار زخمی
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں پیش آئے سڑک حادثے میں ایس ایچ او سمیت 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔
سڑک حادثے میں 3 پولیس اہلکار زخمی
زخمی پولیس اہلکاروں کو فوری طور پر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کی حالت دیکھ کر انہیں سرینگر ریفر کیا گیا۔