اردو

urdu

ETV Bharat / state

فرضی ادھار کارڈ بنانے کا انکشاف

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے رفیع آباد کے پانزلہ رہامہ علاقے میں سوپور پولیس نے ایک فرضی آدھار کارڑ اور ڈرائیونگ لائسنس بنانے والے گروہ کا انکشاف کیا ہے۔

فرضی ادھار کارڈ بنانے کا پردہ فاش
فرضی ادھار کارڈ بنانے کا پردہ فاش

By

Published : Feb 28, 2020, 5:52 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 9:16 PM IST

اطلاع ملنے پر سوپور پولیس نے اے آر کمپیوٹرس کے مالک جس کا نام عارف حسین وانی ولد محمد اشرف وانی بتایا جا رہا ہے، کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس نے اس سے آدھار کارڑ بنانے اور ڈرائیونگ لائسنس بنانے کی مشین ضبط کی ہے۔

مقامی لوگوں نے اس کارروائی پر سوپور پولیس کی ستائش کی۔ پولیس نے فوری کارروائی کرکے ملزموں کو پکڑ لیا اور ان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 9:16 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details