اردو

urdu

ETV Bharat / state

Public System Management: ڈگری کالج سوپور میں ایک روزہ بیداری کیمپ - ETV Bharat

ڈگری کالج سوپور Degree College Sopore میں منعقدہ ایک روزہ بیداری کیمپ میں مقررین نے پبلک سسٹم مینیجمینٹ Public System Management کے موضوع پر مفصل روشنی ڈالی وہیں طلبہ نے بھی موضوع کی نسبت سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

Public System Management : ڈگری کالج سوپور میں ایک روزہ بیداری کیمپ منعقد
ڈگری کالج سوپور میں ایک روزہ بیداری کیمپ منعقد

By

Published : Dec 1, 2021, 7:32 PM IST

ڈگری کالج سوپور Degree College Soporeمیں اینٹی کرپشن فاؤنڈیشن آف انڈیا Anti Corruption Foundation of India کی جانب سے پبلک سسٹم منیجمنٹ Public System Management کے موضوع پر ایک روزہ بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

ڈگری کالج سوپور میں ایک روزہ بیداری کیمپ منعقد

پبلک سسٹم منیجمنٹ کے موضوع پر منعقد کیے گئے ایک روزہ تقریب میں سوپور ڈگری کالج سمیت مختلف مقامی اسکولوں سے آئے طلبہ نے شرکت کی۔

پروگرام میں مدعو کیے گئے مقررین نے پبلک سسٹم مینیجمینٹ کے موضوع پر مفصل روشنی ڈالی وہیں طلبہ نے بھی موضوع کی نسبت سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

اے ڈی سی سوپور نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں بھی اس طرح کے پروگرامز کا انعقاد عمل میں لایا جائے گا۔

بیداری کیمپ میں اے ڈی سی سوپور پرویز شجاد، پرنسپل ڈگری کالج سوپور پروفیسر ڈاکٹر سلمہ احد سمیت متعدد ذی عزت شخصیات نے شرکت کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details