بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے بلا علاقے میں زندہ گرنیڈ برآمد ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا گیا ہے۔ Live Grenade found in Baramulla district
Live Grenade Found بارہمولہ کے بلا علاقے میں زندہ گرنیڈ برآمد
شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں ایک زندہ گرنیڈ برآمد ہونے کی اطلاع ہے۔ Live Grenade found in Baramulla district
بارہمولہ کے بلا علاقے میں زندہ گرینڈ برآمد
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ برآمد شدہ گرنیڈ زندہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر لیا گیا ہے اور اسے ناکارہ بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
Last Updated : Nov 21, 2022, 10:56 AM IST