اردو

urdu

By

Published : Aug 19, 2020, 7:36 PM IST

ETV Bharat / state

ایل جی بارہمولہ کے دورے پر، متعدد پروجکٹس کا افتتاح کیا

بارہمولہ دورے کے دوران لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے متعدد پروجیکٹس کا آن لائن افتتاح کیا۔

لیفٹیننٹ گورنر کا دورہ
لیفٹیننٹ گورنر کا دورہ

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر نے آج ضلع بارہمولہ کا دورہ کیا۔ اُن کے ہمراہ ان کے صلاح کار بشیر احمد خان، چیف سکریٹری بی وی آر سبرامنیم، ڈویژنل کمشنر کشمیر پی کے پال، آئی جی پی کشمیر وجے کمار کے علاوہ سِول اور پولیس عہدیداروں نے شرکت کی۔

لیفٹیننٹ گورنر کا دورہ

بارہمولہ دورے کے دوران منوج سنہا نے متعدد پروجیکٹس کا آن لائن افتتاح کیا۔ دوپہر بعد ضلع کے ڈاک بنگلوں میں کئی وفود سے ملاقات کی، جن میں مقامی اوقاف کمیٹی، ٹریڈرز باڈی، بی ڈی سی چیئرمین، بلاک کونسل، سرپنج وغیرہ شامل تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details