اردو

urdu

ETV Bharat / state

بانہال: مزدوروں نے نویوگا کمپنی کے خلاف احتجاج کیا - مزدوروں کو پریشانیوں سے دوچار ہونا پڑ رہا

بانہال قاضی گنڈ چارگلی پر کام کرنے والی تعمیراتی کمپنی نویوگا اور اس کے ٹھیکیداروں کے خلاف مزدوروں نے احتجاج کیا۔

مزدوروں نے نویوگا کمپنی کے خلاف احتجاج کیا
مزدوروں نے نویوگا کمپنی کے خلاف احتجاج کیا

By

Published : Feb 16, 2021, 3:49 PM IST

مزدوروں کا کہنا ہے کہ بانہال قاضی گنڈ فورلین ٹنل کے تعمیری کام میں ٹھیکیدار کے ذریعے لگائے گئے مزدور کئی ماہ سے اجرتوں کے بغیر ہی کام کر رہے ہیں جبکہ مزدوروں نے کمپنی کے اعلی افسران کے سامنے یہ مسئلہ رکھا لیکن فریاد کے باوجود ان مزدوروں کو اجرتیں نہیں ملیں، جس کے سبب مزدوروں کو پریشانیوں سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے۔

مزدوروں نے نویوگا کمپنی کے خلاف احتجاج کیا

مزید پڑھیں:بجبہاڑہ میں مبینہ آئی ای ڈی دھماکہ

وہیں ان مزدوروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ 'ہمارے پاس بچوں کی فیس تک نہیں ہے۔ مزدوروں نے کمپنی انتظامیہ اور ضلع انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ فوری طور پر انہیں ان کے بقایا ادا کئے جائیں۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details