اردو

urdu

ETV Bharat / state

بارہمولہ میں ٹریفک نظام درہم برہم - ٹریفک

بارہمولہ میں ناقص ٹریفک نظام کی وجہ سے لوگوں کو کئی مشکلات کا سامنا ہے۔

بارہمولہ میں ٹریفک نظام درہم برہم، متعلقہ تصویر

By

Published : May 18, 2019, 2:49 PM IST

اس حوالے سے اگر چہ محکمہ ٹریفک نے ایک برس قبل ٹریفک سگنل لگائے تھے تاہم آج تک نہ ہی اس محکمے نے ان سگنل لائٹس کو شروع کیا، اگر ان پر کام شروع بھی ہورہا ہے تب بھی ان مؤثر عمل آوری نہیں ہورہی ہے۔

بارہمولہ میں ٹریفک نظام درہم برہم، متعلقہ ویڈیو

لوگوں کا کہنا ہے کہ ان لائٹس کے لگانے کا مقصد تھا کہ ٹریفک جام نہ ہو لیکن سرکار عوام کا پیسا ضائع کررہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details