اردو

urdu

ETV Bharat / state

آئی جی پی کشمیر کا بارہمولہ دورہ - IGP kashmir

انسپیکٹر جنرل آف پولیس (کشمیر) وجے کمار نے بارہمولہ اور سوپور کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔

آئی جی پی کشمیر کا بارہمولہ دورہ
آئی جی پی کشمیر کا بارہمولہ دورہ

By

Published : Jan 20, 2020, 12:38 PM IST

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز آئی جی پی کشمیر نے بارہمولہ اور سوپور کا دورہ کیا اور ضلع افسران کے ساتھ ایک میٹنگ کی۔
میٹنگ کے دوران سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔
میٹنگ میں سی آر پی ایف، فوج اور پولیس کے ضلعی افسران موجود رہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں وجئے کمار کو کشمیر کو آئی جی پی مقرر کیا گیا۔ اس سے پہلے ایس پی پنی آئی جی پی کشمیر تھے، انہیں آئی جی پی آرمڈ (کشمیر ونگ) تعنیات کیا گیا۔
وجے کمار 1997 آئی پی ایس ہیں اور انہوں نے انسداد دہشت گردی کارروائیوں میں کردار کے لیے مرکزی حکومت سے تین بہادری تمغے حاصل کیے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details