بارہمولہ:شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے جاہامہ علاقے میں سکیورٹی فورسز نے لشکر طیبہ سے وابستہ ایک عسکریت پسند کو گرفتار کیا اور اس کے قبضے سے اصلہ بارود بھی برآمد کیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایک ناکے کے دوران بارہمولہ کے جاہامہ علاقے میں فوج، جموں کشمیر پولیس کی مشترکہ کارروائی میں اس عسکریت پسند کو گرفتار کیا گیا اور اس کے پاس سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ One Hybrid LET Militant Arrested in Baramulla
یہ بھی پڑھیں: