اردو

urdu

By

Published : Jan 14, 2022, 12:40 PM IST

ETV Bharat / state

Gulmarg skiing championship postponed amid Covid surge: گلمرگ میں اسیکنگ چمپئن شپ ملتوی

ونٹر گیمز ایسوسی ایشن کے صدر محمد عباس وانی نے  بتایا کہ گلمرگ میں اسیکنگ چمپئن شپ کا 17 جنوری سے آغاز ہونا تھا جس میں ملک کے مختلف علاقوں سے ٹیمیں شرکت کرنے والی تھیں لیکن کووڈ کے بڑھتے اثرات پیش نظر چمپئن شپ کو ملتوی کردیا گیا۔ Gulmarg skiing championship postponed amid Covid surge

گلمرگ میں اسیکنگ چمپئن شپ ملتوی
گلمرگ میں اسیکنگ چمپئن شپ ملتوی

جموں و کشمیر ونٹر گیمز ایسوسی ایشن نے کووڈ کیسز میں اضافہ کو دیکھتے ہوئے گلمرگ میں اسیکنگ skiing چمپئن شپ کو ملتوی کرنے کا فاصلہ کیا ہے۔ WGA postpones skiing championship

ذرائع کے مطابق ونٹر گیمز ایسوسی ایشن کے صدر محمد عباس وانی نے بتایا کہ گلمرگ میں اسیکنگ چمپئن شپ 17 جنوری میں شروع ہونا تھا اور اس میں ملک کے مختلف اضلاع سے ٹیموں کو شرکت کرنی تھی لیکن کووڈ کے بڑھتے رجحان سے اس کو اب ملتوی کرنے کا فاصلہ کیا گیا ہے۔Gulmarg skiing championship postponed amid Covid surge

انہوں نے کہا کہ گزشتہ کچھ دنوں سے گلمرگ میں کافی نوجوان کھلاڑی کووڈ مثبت پائے گے ہے اور اگر ہم نے چمپئنشپ شروع کرنے کا فیصلہ کیا تو کھلاڑیوں کو covid protocol کو ہر حال میں مدنظر رکھنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Spike in Covid Cases In J&K: جموں وکشمیر میں کورونا کی لہر نے شدت اختیار کر لی



آپ کو بتادے کہ اسیکنگ چمپئن شپ کو اس وقت ملتوی کر نپڑا جس گلمرگ میں 70 بچوں کو ایک ساتھ کووڈ مثبت پایا گیا اور احتیاط کے طور اب اس چمپئن شپ کو ملتوی کرنا پڑا۔ WGA postpones skiing championship

ABOUT THE AUTHOR

...view details