اردو

urdu

ETV Bharat / state

باپ-بیٹا چرس کے ساتھ گرفتار - کشمیر

ریاست جموں و کشمیر میں شمالی ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبے پولیس نے باپ بیٹے کو چرس سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

والد اور فرزند چرس سمیت گرفتار

By

Published : Jul 26, 2019, 3:39 PM IST

سوپور پولیس کے مطابق ایک ناکے کے دوران باپ اور بیٹے کو چرس کی بھاری مقدار کے ساتھ گرفتار کیا گیا۔

اس سلسلے میں سوپور پولیس نے منشیات ایکٹ کے تحت معاملہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details