اردو

urdu

ETV Bharat / state

URI Orientation Camp: اوڑی میں اورینٹیشن کیمپ کا انعقاد - اوڑی میں منعقد کیے گئے اورینٹیشن کیمپ

سرحدی قصبہ اوڑی میں منعقد کیے گئے اورینٹیشن کیمپ میں شریک ٹریکرز کو یوگا اور مارشل آرٹس کی بنیادی معلومات فراہم کی گئی۔ Orientation Camp for Trekkers in Uri

اوڑی میں اورینٹیشن کیمپ کا انعقاد
اوڑی میں اورینٹیشن کیمپ کا انعقاد

By

Published : Dec 26, 2022, 6:11 PM IST

بارہمولہ:شمالی کشمیر میں ضلع بارہمولہ کے سرحدی علاقے اوڑی، سلام آباد میں محکمہ یوتھ سروس اینڈ اسپورٹس کی جانب سے اورینٹیشن کیمپس کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں درجنوں ٹریکرز نے شرکت کی۔ اس موقع پر ٹریکنگ کے ساتھ ساتھ شمولیت اختیار کرنے والے افراد کو یوگا، مارشل آرٹس کی جانکاری بھی دی گئی۔ Dozens of Trekkers Attended Orientation Camp in Uri

اوڑی میں اورینٹیشن کیمپ کا انعقاد

پروگرام میں ایس ڈی پی او اوڑی، زیڈ پی ای او ڈنگی وچھا مہمان خصوصی کے طور پر موجود رہے جبکہ ان کے ساتھ ساتھ محکمہ یوتھ سروسز کے دیگر افسران بھی اس پروگرام میں موجود رہے۔ شرکاء نے حکام کی ستائش کرتے ہوئے اس طرح کے کیمپس مستقبل میں بھی مستقل بنیادوں پر منعقد کرنے کی سفارش کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details